،،،،،،،،،،زلزے کی شدت 8.1 ریکارڈ

تازہ ترین—- پاکستان ،سمیت بھارت میں بھی زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں- آٹھ اکتوبر کا زلزلہpeshawer ایک بار پھر اکتوبر کے مہینے میں دس سال بعد شدید قسم کے زلزے کے جھٹکے محسوس  کئے گئے ہیں- لوگوں میں کافی خوف وخراس پھیلا ہوا ہے-   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن اور گہرائی ایک سو ترانواے کلو میٹرتھی-  زلزلے کی زد  میں،پشاور،لاہور، فیصل آباد ،میانوالی، خرم ایجینسی،باجوڑ ایجنسی جس میں بھارت کے شہر بھی زلزلے کی زد میں آییں ہیں  لوگ کلمہ طیبہ کا ورد جاری رکھے ہوئے ہیں- آٹھ   اکتوبرکا  زلزلہ پھر ایک با ر آیا ہے- جس میں سوات میں دو خواتین،چارسدہ میں دو افراد ، خیبر ایجنسی،باجوڑ ایجنسی میں دو بچوں سمیت چار افراد دم توڑ گئے اور چار افراد زخمی ہئے ہیں گلگت ،بلدستان میں لینڈ سلائڈنگ ہوئی ہے –موبائل سروس بھی معطل ہو رہی-

Leave a Reply