آخر حکومت کو عوام کا خیال آ ہی گیا۔

تازہ ترین) پاکستان میں یکم ستمبر سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں 8 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 6 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 Petrolium products reduce at 5 years earlier priceروپے پر لیٹر کمی کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔

Leave a Reply