جہاز کو روک دیا

plane emergency haltلاہور (تازہ ترین) لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر جہاز پرواز سے قبل روک دیا گیا۔ شاہین ائیرویز کی لاہور سے کراچی جانے والی فلائٹ جہاز میں خرابی کے باعث ائیر پورٹ پر ہی روک لی گئی۔ کیپٹن نے بتایا ہے کہ جہاز کے دروازے میں خرابی کے باعث اسے روکا گیا ہے۔ ائیر پورٹ پر مسافروں میں اشتیال کی صورتِ حال پیدا ہو گئی۔ جن مسافروں کو شیڈول کے مطابق وقت پر پہنچنا تھا وہ شدید غصے کے عالم میں ائیر پورٹ حکام سے جھگڑنے لگے۔ عملے کا کہنا ہے کہ جہاز کے ٹھیک ہونے میں آدھا گھنٹہ لگ سکتا ہے۔

Leave a Reply