،،،،،،روس میں ایک افسوس ناک واقعہ

تازہ ترین—–   روس کا مسافرطیارہ صحرائے سینا میں گر گیا ہے جس میں 212لوگ سوار تھے- مصری rashiaوزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس کارابطہ پہلے کٹرول روم سے منقطع ہو تھا- یہ ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے جو روس میں واقعہ ہوا ہے- صحرائے سینا میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے-

سینائی کے علاقہ میں طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر کی مصری وزیر اعظم نے بھی تصدیق کر دی ہے. مصری وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیارہ صحرائے سینائی میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارہ مصر کے شہر سے روس  کی طرف جا رہا تھا۔

Leave a Reply