وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس پہنچ گئے

PM Nawaz sharif arrived Belarusبیلا روس (تازہ ترین) پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ دورے کے لیے بیلا روز پہنچ گئے۔ یہ پاکستانی وزیر اعظم کا بیلا روس کا پہلا دورہ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کی دعوت پر بیلا روس کے دورے پر گئے ہیں۔ بیلا روش پہنچنے پر ریڈ کارپٹ پر وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا گیا اور گارڈز کے دستے نے سلامی پیش کی۔ یاد ہے وہ وہاں کے صدر اور وزیراعظم سے ملا قات کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر مشترکہ بزنس فورم کا افتتاح بھی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here