Breaking NewsPakistan احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف وزیراعظم کا سخت نوٹس۔ September 30, 2015 Facebook Twitter Pinterest WhatsApp (تازہ ترین) فیسوں میں کمی کے احکامات نہ کماننے والوں کے سکولوں وزیراعظم نے سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیراعظم نے والدین کی شکائیت کا ازالہ کرنے کے لیئے ایک سیل بھی تشکیل دیدیا۔ والدین نجی سکولوں سے متعلق اپنی شکائیت اس نمبر پر 03008758839 درج کروا سکتے ہیں۔