مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر کہ مطابق تحریک انصاف کے دھرنے میں جنرل پاشا بھی شامل تھے

general pasha was involved in pti dharnaکراچی(تارہ ترین)محمد زبیر کے مطابق 2014 کے دھرنے میں جنرل احمد شجاع پاشا بھی شامل تھے۔ اس بات کا انکشاف انھوں نے جیوز نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں کیا۔انھوں  نے مزید کہا کہ 2012 میں فوج سے ریٹائر ہونے کہ  بعد وہ سیاست میں حصہ لیتے رہے۔اعتراض اس بات پر ہے کہ جنرل چھپ کر کیوں سیاست میں حصہ لیتے رہے۔2011ء میں جنرل پاشا سے ملاقات کے دوران انھوں نے کہا تھا کہ میں سب کچھ چھوڑ کرتحریک انصاف کو  کسی بھی حیثیت سے سپورٹ کروں گا ۔

پروگرام میں تحریک انصاف کے سیکر ٹری اطلاعات نعیم الحق اور جاوید ہاشمی بھی شریک تھے۔جاویس ہاشمی کے کہا کہ جنرل پاشا نے مجھے فون پرکہا کہ میں نواز شریف،خوجہ آصف چودھری نثار اور آپ کو نہیں چھوڑوں گا۔ دھرنوں کی تحقیقات کے  آئندہ  سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔نعیم الحق نے کہا کہ آئین وقانون  کے خلاف کسی عمل کی تحقیق کرنا حکومت کا فرض ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here