جوابی کارروائی کے لئے تھنک ٹینک تشکیل۔

تازہ ترین) مسلم لیگ کی اعلی قیادت نے تحریک انصاف کے الزامات کا جارہانہ انداز میں جواب دینے کے لئے پارٹی قیادت کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ اس PMLN form a think tank to retaliate PTIسلسلے میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی سربراہی میں قائم تھنک ٹینک تحریک انصاف کے خلاف سر گرم عمل ہو گیا ہے۔ وفاقی وزرائ اور ارکان قومی اسمبلی جو تھنک ٹینک کے ارکان ہیں نے تحریک انصاف کے خلاف محاز کھول لیا ہے۔ اسی طرح دیگر رہنما بھی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

Leave a Reply