تازہ ترین) مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی تعاون کا خاتمہ کر دیا۔ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپوزیشن جماعتوں کو توڑ کر ایک لوٹا ساز فیکٹری بن گئی ہے۔ تحریک انصاف نے مسلم لیگ ق کے رینمائوں کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا۔ اس لئے ہم اب پی ٹی آئی کی کسی بھی تقریب اور احتجاج میں شریک نہیں ہوں گے۔