پولیس ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر

تازہ ترین) پنجاب کے شہر گجرات میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شدت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا  تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سےPolice at the target of terrorists 2 شدت پسند مارے گئے   جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔   زخمیوں کو علاج کے لیئے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ۔

  پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں حملے کی وجہ سے شدت پسندوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں کی جا سکی۔ تاہم اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ پولیس چوکی پر ہونے والا حملہ کلعدم تنظیم  لشکر جھنگوی کے بانی  ملک اسحاق اور دیگر ساتھیوں کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا ردعمل ہو سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here