اسلام آباد میں اہم گرفتاریاں۔

تازہ ترین) وفاقی دارالحکومت میں سرچ آپریشن کے دوران افغانستان کے دو خبیہ ایجنٹ گرفتار کر لئے جو کہ پاکستان میں تخریب کاری کروانے میں ملوث Police captured Afghan agents in Islamabadہیں۔ سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ ان دونوں ایجنٹوں نے پاکستان کا شناختی کارڈ بھی حاصل کر لیا تھا اور وہ چار سال سے یہاں مقیم ہیں اور پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث ہیں۔

Leave a Reply