تازہ ترین) عدالت نے الطاف حسین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر پولیس نے اے ٹی سی مین رپورٹ جمع کرا دی۔ پولیس نے موئقف اختیار کیا کے الطاف حسین بیرون ملک مقیم ہے اس لئے ان کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ واضح رہے کے الطاف حسین کے خلاف آرمی چیف کے خلاف بیان دینے کے الزام میں متعدد مقدمات درج ہیں۔