پولیس کی اہم کامیابی ، سنٹرل جیل کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

تازہ ترین) شہر قائد میں دہشت گردی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ہے ۔ بم  ڈسپوزل اسکواڈ  نے سنٹرل جیل کے قریب رکھا بم ناکارہ بنا دیا ۔ پولیس کےPolice succeeded in saving central jail from terrorists مطابق بم ٹائم ڈیوائس کے ساتھ منسلک تھا جس کا وزن آدھا کلو سے زائد تھا۔ پالیس کا کہنا تھا کہ بارودی مواد کے ساتھ کیلیں بھی تصب تھیں ۔ بم رکھنے کا مقصدعلاقے میں  خوف و ہراس پھیلانا تھا۔

منگھو پیر، اورنگی ٹاؤن ، پہلوان گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران آٹھ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار  ، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔

Leave a Reply