پاپ سنگر نے اسلام قبول کر لیا۔

تازہ ترین)  ملائشیائ کی پاپ سٹار سٹریسی انعم نے اسلام قبول کر لیا۔ وہ عبایا پہنے ہوئے پریس کانفرنس کےلئے آئیں اور بتایا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا Pop singer star Anam embraces Islamہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں اپنے بوائے فرینڈ کی وجہ سے اسلام قبول کیا ہے تو اس نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ نہیں ایسی کوئی بات نہیں بلکہ مجھے اسلام سے محبت ہو گئی ہے اور بہت سوچ سمجھ کر اسلام قبول کیا ہے۔

Leave a Reply