مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ

تازہ ترین) بھارت میں 2011ء میں ہونے والی مردم شماری رپورٹ کے مطابق اب مسلمانوں کی تعداد 17.22 کروڑ تک پہنچ چکی ہے جبکہ ہندوؤں کی تعداد Population of muslims in india has increased to a large extent96.63 کروڑ ہے ۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مذہب کی بنیاد پر پیش کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2001 سے 2011 کے درمیان مسلمانوں کی آبادی کے تناسب میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 13.8 کروڑ سے بڑھ کر 2011 تک 17.22 کروڑ ہو گئی ہے۔ جبکہ ان دس سالوں میں ملک کی مجموعی آبادی کے مقابلے میں ہندوؤں کی آبادی کے تناسب میں 0.7 فیصد کمی آئی ہے اور اب یہ 96.63 کروڑ ہے۔

فی الحال بھارت میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کے اعداد و شمار جاری نہیں کئے گئے ہیں۔ جبکہ عیسائیوں کی آبادی کے تناسب میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا ہے ۔

Leave a Reply