پیپلز پارٹی ہارگئی۔

لاہور(تازہ ترین)لاہور این اے 98 گوجرانوالہ دھاندلی کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبو نل کا فیصلہ 45 صحفات پر مشتمل PPP lost the case.ہے۔فیصلے میں پیپلز پارٹی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔واضح رہے پیپلز پارٹی کے امتیاز صفدر وڑائچ نے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی اور جعلی ڈگری کے الزامات لگائے تھے لیکن رپورٹ میں سارے الزامات مسترد کے دئے گئے۔این اے 98 انتخابی  بے ضابطگیوں کا الزام ثابت نہیں ہوسکا۔

Leave a Reply