وزیراعظم کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

تازہ ترین) یونان کے وزیراعظم نے جمعرات کو اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے اور ملک میں جاری بحران سے نمٹنے کے لیئے قبل از وقت انتخابات کا اعلانPresident of Greece to resign on Thursday کیا ہے ۔ یونان کے وزیراعظم ایلکس تسیپراس کا  ٹیلیفونک خطاب کے دوران کہنا تھا کہ میں جلد ہی صدر سے ملاقات کرکے انھیں اپنا استعفیٰ پیش کروں گا۔

یونانی وزیراعظم کےمستعفیٰ ہونے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکمران جماعت کو اپنی ہی صفوں میں کفایت شعاری کے اقدامات پر بغاوت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میں عوام کے سامنے وہ سب پیش کر دینا چاہتا ہوں جو میں نے کیا تا کہ عوام ایک مرتبہ پھر اپنے لیئے فیصلہ کر سکیں۔

Leave a Reply