صدر مملکت نے عمران خان اور نواز شریف کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (تازہ ترین) صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش اورpresident pakistan عمران خان کو ایوان صدرمیں آنے کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ممنون حسین نے کہا کہ دھاندلی ہمارے سسٹم میں موجود ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کبھی ایوان صدر نہیں آئے انہوں نے کبھی  ایوان صدر کا رخ نہیں کیا اگر وہ آنا چاہیں تو وہ آ سکتیں ہیں- ان کے لئے ہر وقت دروازے کھلے ہیں عمران خان آئیں میں نواز شریف کو بلا کر ان کے درمیان ثالثی کرادوں گا۔

Leave a Reply