صدر پاکستان آج اہم دورہ کریں گے۔

تازہ ترین) پاکستان کے صدر ممنون حسین آج پاکستان کے خیبر ایجنسی کے علاقے کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں اور جنگ سے متائثرہ President visits to tribal areasعلاقوں کے عوام کے لئے مراعاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔ ممنون حسین دس برس قبل قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف شروع ہونے والی اس جنگ کے دوران کسی قبائلی علاقے کا دورہ کرنے والے پاکستان کے پہلے سولین سربراہ ہیں۔

Leave a Reply