وزیراعظم نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے روانہ۔

تازہ ترین) پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف منگل کو اعلیٰ وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر قازکستان روانہ ہو گئے ہیں وزیراعظم Prime Minister leaves for Kazakhstanکو قازقستان کے صدر نور سلطان نزر بایوف نے دورے کی دعوت دی تھی۔ نوازشریف دورے کے موقع پر اپنے ہم منصب اور صدر سے ملاقات کریں گے۔ جس میں دو طرفہ تعلقات علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جائے گا اور سمجھوتوں پر دستخط ہوں گے۔

Leave a Reply