ہماری سیاست ووٹ لینے والی سیاست نہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف

جھنگ (تازہ ترین)  وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جھنگ میں کسان پیکج تقریب میں خطاب  وزیراعظم کاnawaz sharif کہنا تھا کہ وہ کسی کو تنہا نہیں چھوڑتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں فصلوں کی قیمتیں گرنے سے پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی آئی- ہم نے اپنے کسان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے-کپاس اور چاول کی قیمت کم ہوئی تو پاکستان میں بھی ہوئی- ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں-ان کا کہنا تھا کہ ہماری سیاست ووٹ والی سیاست نہیں ہے- اپنا فرض سمجھتے ہوئے زلزلہ زدگان کی مدد کی- ہمارا فرض ہے کہ ان کی مدد کریں –ہم مشکل گھڑی میں ساتھ نہیں چھوڑتے- حکومت اپنے فرائض سے غافل نہیں ہے-

Leave a Reply