وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

کراچی–تازہ ترین— نی جی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےprime minister جہاں ان کا استقبال گورنر عشرت العباد نے بڑا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس میں مختصر قیام کے بعد بحری مشقوں کا جائزہ لیے گے  جہاں وہ پاک بحریہ کی جنگی مشق سی اسپارک 2015 کا جائزہ لینے کے ساتھ مسلح افواج سے رابطوں اور مشترکہ آپریشنل کی صلاحیتوں کو نظر ثانی کریں گے – وزیراعظم مسلم لیگ (ن) سندھ کے اقلیتی ونگ کے سربراہ ڈاکٹر شام سندر کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنی تمام تر مصروفیات کے بعد گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے بھی ملاقات کریں گے جس میں شہر کی تمام تر صورتحال پر بھی  بات کی جائے گی اور ملکی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a Reply