بس بہت ہو گیا۔ وزیراعظم نے 20 دن کا وقت دےدیا۔

تازہ ترین) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے تمام وزارتوں کو ریکارڈ انگلش  سے اردومیں تبدیل کرنے کے لئے 20 دن کا وقت دیا ہے۔ وزارت اوورسیزPrime Minister orders to implement Urdu language پاکستانیز و سمندر پار نے اپنے تمام ذیلی اداروں کو روز مرہ کے عام کام چھوڑ کر تمام ریکارڈ کو انگلش  سے اردومیں تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریکارڈ فوری اردو میں تبدیل کر کے 15 دن میں رپورٹ وزارت کو دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here