تازہ ترین— وزیر اعظم کا دورہ لودھراں منسوخ کیا جائے جہانگیر ترین نے الکیشن کمیشن کو خط لکھ دیا ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا انتاکبات سے پہلے لودھراں جانا اس میں کوئی اور بات ہے ان کا الیکشن سے پہلے جانا ،دھنادلی کا امکان ہے- اس لیے ان کا جانے سے روکا جائے
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل رہنما جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں یہ لکھا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج لودھراں کے سرکاری دورے پر اچانک جا رہے ہیں انہیں اس دورے سے روکا جائے-
وزیر اعظم کی جانب سے اس دورے کے دوران لودھراں کیلئے 10ارب روپے کے امدادی پیکجز دیئے جانے کا امکان ہے لہذا وزیر اعظم کا یہ دورہ قبل از انتخابات دھاندلی کے ذمرے میں آتا ہے- آئی رہنما کی جانب سے یہ خط سیکرٹری الیکشن کمیشن کو لکھا گیاہے۔