ممبئی (تازہ ترین) کچھ روز پہلے پرینکا نے کہا تھا کہ وہ دنیا کی سب سے بہترین بیوی بنیں گیں۔حالیہ انھوں نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئی کہا کہ جب میں نے رشتہ بنا لیا تو ہمیشہ ساتھ دوں گی۔۔۔ میں گولی بھی کہا لوں گی جو میرا ہے وہ صرف میرا ہے۔اپنی گران مندانہ فطرت کی وجہ سے جانے جانے والی پرینکا نے اس بات کا انکشاف کیا کہ جب تعلقات بنانے کی بات آتی ہے تو وہ تھوڑی شرمیلی ہیں وہ کبھی بھی پہل نہیں کریں گی۔انھوں نے مزید کہا کہ میں اشارہ ضرور دوں گی تاکہ وہ مجھ تک پہنچے لیکن کبھی پہل نہی کروں گی۔