تازہ ترین—– پنجاب کے 12اضلاع اور سندھ کے 8اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے آج میدان مِن اترے ہیں- جسمیں 2کڑوڑ 47لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے استعمال کریں گے دونوں صوبوں میں پولنگ،بلدیاتی انتخابات کےپہلے مرحلے کے لیے 20اضلاع میں انتخابی مہم گزشتہ رات بارہ بجے ختم ہو گی-
تاکہ لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں- پنجاب بلدیاتی الیکشن کا پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے- جو کہ صبح ساڑھے سات سے شام ساڑھ پانچ بجے تک ہو گیا ہے-پولنگ کا وقت بڑھانے کی وجہ ہی ہے کہ لوگ ٹھیک طرح اپنا حق استعمال کر سکے- دونوں صوبوں میں پچاس ہزار سے زائد امیدوار میدان میں ہیں- پولنگ کے عمل کے دوران کئی جگہوں پر گروپوں میں تصادم ہو رہا ہے بلدیاتی الیکشن میں کافی گرما گرمی پائی جا رہی ہے- دوامیدوار کے دوران لڑائی ہوئی ہے- چند علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان تصادم ہوا ہے- گھوٹکی میں سیورج کا پانی جمع ہونے سے ووٹ کاسٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے-