اگر آپ بیرون ملک جارہے ہیں اور وہاں ڈرایئونگ لائسنس کے لیے آپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپکو پہلے پاکستان میں انٹرنیشنل ڈایئونگ لائسنس بنوانا چاہیئے۔انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس ایک ایسا ایک بین الاقوامی ڈرائیونگ پرمٹ ہے جو ایسے بیرونی ممالک میں ذاتی موٹر یا گاڑی ڈرائیو کرنے کی اجازت دیتا ہے جو انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کرتے ہوں۔
مزید پڑھیں سمارٹ کارڈ بنوانے کے کیا فائدے ہیں
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا طریقہ کا ر
لائسنس بنوانے کے لیے آپکو ضروری کاغذات کے ساتھ اپنے ضلع کے ٹریفک پولیس دفتر میں جانا ہوگا۔
لائسنس بنوانے کے لیے درج ذیل کاغذات کا ہونا ضروری ہے۔
انٹرنیشنل ایپلیکیشن فارم
لاہور سے جاری کردی ڈرایئونگ لائسنس کی کاپی
دو تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر
ویزہ کے ساتھ پاکستانی پاسپورٹ کی کاپی
کورٹ فیس 66 روپے
بینک چالان 450 روپے
فارم ڈاون لوڈ کرنے اور مزید معلومات کے لیے لنک پر کلک کریں
http://ctplahore.gop.pk/formdownload.html
مزید پڑھیں اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں