قومی کرکٹر کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا۔

تازہ ترین) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے ساتھ تین کروڑ روپے کا فراڈ ہو گیا۔ حفیظ نے ڈی ایچ اے میں آٹھ مرلے کا کمرشل پلاٹ خریدنے کے Property dealer conciets to national crickterلئے ڈیلر کو پیسے دیئے۔ لیکن ڈیلر کاشف اور اس کے ساتھیوں نے پیسے واپس دیئے اور نا ہی پلاٹ نام کیا اور میں دو سال بعد پولیس کے پاس آیا ہوں اور مجھے امید ہے کہ پولیس میرے ساتھ انصاف کرے گی۔

Leave a Reply