اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ برطانیہ خطرے میں

تازہ ترین) برطانیہ میں ہزاروں افراد نے ایک دستخطی مہم چلا کر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ برطانوی اخبار کے مطابق Protest against niten yahu in englandہزاروں افراد نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بدولت اسرائیلی وزیراعظم کے دورہِ برطانیہ کے دوران ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ دستخطی مہم نیتن یاہو کے لیئے اس وقت ذلت و رسوائی کا باعث بن سکتی ہےاگر دستخط کرنے والوں کی تعداد دس ہزار تک پہنچ جائے ۔ ایسی صورت میں برطانوی حکومت کوئی موثر اقدام کرنے کی پابند ہو جائے گی۔ اور اگر دستخط کرنے والوں کی تعدادایک لاکھ ہو گئی تو اس مہم کی بحث برطانوی پارلیمنٹ میں کی جائے گی۔

Leave a Reply