تازہ ترین—– اکتیس تاریخ کو بروز ہفتے کو ہونے والے پنجاب بلدیاتی الیکشن کا پولنگ کا وقت بڑحا دیا گیا ہے- جو کہ صبح ساڑھے سات سے شام ساڑھ پانچ بجے تک ہو گیا ہے – پولنگ کا وقت بڑھانے کی وجہ ہی ہے کہ لوگ ٹھیک طرح اپنا حق استعمال کر سکے- اور اس حوالے سے پولنگ سٹیشن پر بیٹھنے والوں کو بھی جلدی آنے کا آرڈر جاری کر دیا گیا ہے- لاہور سمیت پنجاب کے بارہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو گے – اکتیس اکتوبر کو پتا چلے گا کون کتنے پانی میں ہے- یہ تو اب الیکشن ہونے کے بعد آنے والے نتیحے سے ہی پتہ چل جائے گا