تازہ ترین) پی ٹی آئی نے پارٹی آئین کے لئے نیا مسودہ تیا کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق نئے آئین میں پارٹی صدر کا عہدہ ختم کر دیا گیا ہے،کور کمیٹی 40 ارکان پر مشتمل ہو گی جن میں سے 26 منتخب جبکہ 14 کو چئیرمین نامزد کریں گے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق کور کمیٹی سی ای سی کا بھی حصہ ہو گی۔