انصاف اب کسان کے ساتھ بھی پر کیسے

Pti Kisan Convention in vihari وہاڑی (تازہ ترین) وہاڑی کے حق باہو فٹبال اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے تحت کسانوں کے حقوق کے لیے کنوینشن ۸ اگست بروز ہفتہ کو منعقد ہونا تھا جس سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خطاب کریں گے۔ پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ یہ کنوینشن کسانوں سے اظہار یکجہتی اور کسانوں کے حقوق کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here