تازہ ترین) چیف الیکشن کمشنر رضا محمد خان کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران سمیت پنجاب اور سندھ کے چیف سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں صوبائی حکومتوں نے موقف اختیار کیا کہ سیلاب کے باعث بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار یا تاخیر سے کرانا مجبوری ہے اور انتخابات اکتوبر سے پہلے نہیں ہو سکتے۔