پنجاب حکومت کا قابلِ تعریف قدم

Punjab government's  campaign   لاہور(تازہ ترین)پنجاب حکومت نے  پنجاب انفورمیشن بورڈ کے ساتھ مل کر تھیلسیمیا جیسی مہلک بیماری کی روک تھام کےلیے مہم شروع کی ہے۔تھیلسیمیا سے متعلق لوگوں میں آگاہی بیدار کرنے کےملتان،راولپنڈی ،بہاولپور  میں ضلعی اور لاہور گنگا رام ہسپتال میں مرکزی دفتر قائم کیا گیا ہے۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے دیے گئے پروگرام میں تھیلسیمیا کی روک تھام کے لیے درج ذیل اقدامات شامل ہیں۔

تھیلسیمیا سے متعلق آگاہی

کیریرز کی سکرینگ

عام عوام کے لیے  بیماری سے قبل  سکرینگ

جینیاتی مشاورت

بیماری کی تشخیص

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here