حکومت پنجاب کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے مالی امداد کا اعلان

(تازہ ترین) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر پی ڈی ایم اے  نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع  کی انتظامیہ سے زلزلہ سے ہونےPunjab govt announces aid for flood affected والے جانی اور مالی نقصان کی رپورٹ طلب کی لی ہے۔حکومت پنجاب نے فوری طور پر زلزلہ سے جاں بحق ہونےوالوں کو فی کس 5لاکھ اور زخمیوں کو1لاکھ روپےفی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ 24گھنٹے کے اندر اندر متاثرین تک مالی امداد پہنچانے کی پابند ہو گی۔مزید یہ کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی کوتائی اور لاپروائی قابل برداشت نہ ہوگی۔

Leave a Reply