پنجاب حکومت نے پابندی لگا دی۔

تازہ ترین) پنجاب حکومت نے نسل بچانے کے لئے حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا دی اور اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاریPunjab govt bans on slaughtring halal female animal کر دیا گیا۔ سیکر یٹری لائیو سٹاک پنجاب نسیم صادق نے بتایا کہ سروے سے انکشاف ہوا کہ حلال جانوروں کی تعداد ریکارڈ سے کم ہے، گائے، بھینسیں اور بکریاں تیزی سے کم ہو رہی ہیں۔جس پر نسل کو بچانے کے لئے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مادہ جانوروں کو ذبح کرنے والے قصابوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبہ بھر میں مویشی منڈیوں میں عملہ تعینات کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here