تازہ ترین) پنجاب میں نکاح کے لئے لڑکی کی کم از کم عمر 16 سال مقرر کر دی گئی اور نکاح خواں لڑکی کو تمام شرائط پڑھ کر سنانے کا پابند ہو گا اور نکاح کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزائ ہوگی اور جبری شادی کرنے والوں کو 3 سے 7 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا ہوگی۔