پنجاب پولیس نے اہم کامیابی حاصل کر لی۔

تازہ ترین) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے قانون نافز کرنے والے دیگر اداروں کی مدد سے گزشتہ دو روز میں صوبہ بھر سے مختلف Punjab police capture 182 followers different organizationsتنظیموں سے تعلق رکھنے والے 182 کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریجنل پولیس افسران کی کانفرنس کے دوران یہ طے پایا تھا کہ پنجاب کے مختلف تنظیموں کے سر گرم کارکنان کو گرفتار کیا جائےگا جس پر ان کے خلاف کاروائی کا آغاز ہوا۔

Leave a Reply