حدود کی خلاف ورزی۔رینجرز نے مزہ چکھا دیا۔

تازہ ترین) بھارتی فوج نے زمینی جارحیت اور ورکنگ بائونڈری کے ساتھ ساتھ فضائی حدود کی خلاف ورزی بھی شروع کر دی۔ بھارتی ہیلی کاپٹرز فضائیPunjab rangers forced to Indian helicapters backed حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوے چارواہ سیکٹر میں داخل ہوئے تاہم پنجاب رینجرز کی بھر پور کاروائی نے ان کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here