پنجاب پھر نمبرون۔

تازہ ترین)  پنجاب حکومت نے صوبہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسروں سمیت دیگر ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرکPunjab tops in provinces سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ جس کے لئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مشینیں فراہم کر دی ہیں۔ ڈیوٹی روسٹر اور چھٹیوں کا حساب کتاب اس کے زریعے آسان ترین ہو گا اور اس نظام کو ای ڈی او ہیلتھ اور محکمہ صحت کراس چیک کرے گا اور اس کو مانیٹر بھی کرے گا۔

Leave a Reply