کینیڈین پارلیمنٹ میں پنجابی زبان نے دھوم مچا دی

اوٹاوا (تازہ ترین) کینیڈین پارلیمنٹ میں پنجابیوں کی تعد اد میں حالیہ اضافے کے بعد انگریزی اور فرانسیسی کے بعد پنجابی پارلیمان کی تیسری بڑی زبان بن گئی canadian parliament۔ تفصیلات کے مطابق دارالعلوم کے انیس اکتوبر کوہونیوالے انتخابات میں20پنجابی امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 14مرداور چھ خواتین ہیں اس کے علاوہ 18 لبرل اور دو کنزرویٹو امیدوار بھی ہیں۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما دیپک اوبہاری ہند کینیڈین کمیونٹی کی آواز اب بہت اچھی طرح اس پارلیمنٹ میں نمائندگی کرے گی اوراس کے مجموعی پہلوں میں ساﺅتھ ایشین کمیونٹی جیتی ہے ۔
ا قراءخالد لبرل جو پاکستان میں پیدا ہوئی تھیں کاکہناتھاکہ  نومنتخب کینیڈاہاوس میں حقیقی روپ سامنے آیا ، کینیڈا کےایم پی 2011ءکے شماریات کا گھر یلو سروے کے مطابق چارلاکھ تیس ہزار سات سو پانچ کینیڈین کی مادری زبان پنجابی ہے۔ اس کے بعد انگریزی اور فرانسیسی ہیںچار لاکھ تیس ہزار سات سو پانچ مقامی پنچابی بولنے والے کینیڈا کی آبادی کا 1.3فی صد حصہ ہے۔20 پنجابی بولنے والے ارکان پارلیمنٹ دارالعوام میں تقریبا چھ فیصد کی نمائندگی کرتے ہیں ،یہ کینیڈا کی پارلیمنٹ کے لئے ایک بڑا قدم ہے اوریہ سرکاری ہے۔

Leave a Reply