ہسپتال سے بڑی خبر آگئی۔

تازہ ترین) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے کے دوران ایک بار پھر علیل ہو گئے۔ دل کی تکلیف کے باعث ان کو ڈنمارک کےQadri faces heart pain again ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں ان کی سرجری کیئے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ قادری صاحب کو چند روز قبل پیرس میں بھی تکلیف ہوئی تھی اور وہ ہسپتال میں چند روز زیر علاج رہے۔

Leave a Reply