اگر چوٹ لگے تو میں آجاو گا ،،، قائم علی شاہ

تازہ ترین— قائم علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کی ہے- قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا انداز ایساqaim ali shah ہے کہ لڑو اور اگر چوٹ لگے تو میں آجاو گا- قائم علی شاہ نے وفاقی حکومت پر گلے شکوے کیے اور تقنید  بھی کی ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکوت اوروزیراعظم کی جانب سے 12ارب روپے دینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن وہ ابھی تک نہیں دیے گئے ان کا کہنا تھا کہ ایک روپیہ بھی نہیں دیا گیا- قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں تعلیم کے حوالے سے بہت بہتری آئی ہے – ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے 70فیصد وسائل دے رہا ہے- امن وامان کی صورت حال بھی بہت بہتر ہے-

Leave a Reply