دوست اسلامی ملک نے صاف انکار کر دیا۔

تازہ ترین) قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا۔ وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ 75 فیصد شرائط پوری کر Qatar denies to release LNG before agreementچکے ہیں اکتوبر کے پہلے ہفتے تک معاہدہ طے پا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خان عباسی کا کہنا ہے کہ ایل این جی معاہدے پر قطر حکام سے مشاورت جاری ہے اور جلد ہی اتفاق ہو جائے گا۔

Leave a Reply