دو سال بعد تحریک انصاف کا سربراہ کون ہو گا۔بڑا دعویٰ آگیا۔

تازہ ترین؛ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ دو سال بعد عمران خان کی جگہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ ہوں Qurashi claims to be chairman of PTI during sit-inگے۔ انہوں نے یہ بات دھرنوں کے دوران مبینہ طور پر ایک فوجی جنرل سے یو اے ای میں ملاقات کے بعد اپنے بھائی سے کہی۔ ان کے بقول ملاقات میں شاہ محمود نے کہا کہ میری جنرل صاحب سے ملاقات ہے آپ فوراً فیصلہ کریں کے میرا ساتھ دینا ہے یا کہ نہیں جس پر میں نے کہا کہ اتنی جلدی فیصلہ نہیں ہو سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here