شیخ رشید نے نیا دعویٰ کر دیا۔

تازہ ترین) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نوازشریف آرمی چیف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظمRasheed claims army chief at no 1 آرمی چیف کو دبے الفاظ میں کہ چکے ہیں کہ آپ ہیڈ آف اسٹیٹ کی مقبولیت کی جانب بڑھ رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صرف عمران خان کو گالی دے سکتے ہیں۔

Leave a Reply