رشید گوڈیل کی حالت میں بہتری

تازہ ترین)  متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کی طبیعت میں مزید بہتری آرہی ہے ۔ منگل کو میڈیکل بورڈ کے ارکان نے انھیں سہارا دے کو چند Rasheed godeal started walkingقدموں کی چہل قومی کروائی جس کو ماہرین نے خوش آئند قرار دیا تاہم ان کے اہلخانہ کی جانب سے انھیں مزید کچھ دن آئی سی یو میں رکھنے کی استدعا کی گئی ہے ۔

ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال انجم رضوی نے بتایا کہ رشید گوڈیل کو ٹھوس غذا دی جا رہی ہے ۔ ان کی با ڈی نے اچھا ریسپانس دیا ہے جس کے بعد ڈاکٹرں نے انھیں خطرے سے باہر قرار دیا ہے ۔

Leave a Reply