راولپنڈی ڈینگی کی لپیٹ میں

Rawalpindi is once again caught by dengue

راولپنڈی(تازہ ترین) راولپنڈی میں ایک بار پھر سے ڈینگی نے قدم جما لئےہیں،ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈز بھر گئےہیں،دو ہزار سے زائد مریضوں  میں ڈینگی وائرس کی تصدیق اورلاہور  سے خصوصی ٹیمیں بھجوانے کا مطالبہ کر دیا گیاہے۔ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔اس کے علاوہ   ڈینگی وارڈز میں جگہ ختم ہو گئی ، ہولی فیملی کی ایک نرس بھی ڈینگی کا شکار ہو گئی۔ اس لئے  ڈاکٹرزنے مطالبہ کیا ہے کہ ڈینگی کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت لاہور سے خصوصی ٹیمیں راولپنڈی بھیجیں۔

اس سال میں راولپنڈی میں ڈینگی سے  آٹھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

Leave a Reply