امریکہ (تازہ ترین)انرجی سیورز کا استعمال بہت عام ہے سب سمجھتے ہیں کہ انرجی سیور استعمال کرنے سے بجلی کی بچت ہوتی ہے پر کوئی یہ نہیں جانتا کہ یہ چھوٹا سا بلب کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق انرجی سیورز کی ساخت ایسی ہوتی ہے کی ان میں سے الٹرا وائلٹ شعاؤں کا اخراج ہوتا رہتا ہے جو انسانی جسم کے کینسر کا باعث بنتا ہے۔ان کا خیال ہے کے بلب کی ساخت کی وجہ سے اس میں سے شعاعیں نکلتی ہیں جو کہ انسانی جلد کے لیے خطرناک ہوتی ہیں اور کینسر کا مرض لاحق ہوتا ہے۔ بلب کی ساخت کی وجہ سے اس میں کریک آسکتا ہے اور فاسفورس خارج ہونے لگتا ہے جو خطرناک ہے