متحدہ عرب امارات میں طلاق کی شرمناک وجہ سامنے آ گئی۔

تازہ ترین) دبئی کی ایک لیگل فرم جو طلاق کے کیسز کو ہینڈل کرتی ہے نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 85 فیصد جوڑوں میں طلاق کی وجہ Reason behind divorce revealesبے وفائی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس جتنے بھی کیسز آئے ان میں 85 فیصد ایسے تھے جن میں ایک فریق نے دوسرے پر بےوفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے طلاق کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply